پیر 21 ستمبر 2026 - 11:21
حدیث روز | لوگوں میں مقبولیت کا معیار

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نےم ایک روایت میں اس شخص کی نشاندہی فرمائی ہے جو لوگوں کی محبت اور توجہ کا مرکز بنتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:

«أَوْلَی النَّاسِ بِالْمَحَبَّةِ مِنْهُمْ مَنْ أَمَّلُوهُ

امام حسن عسکری علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

لوگوں کی محبت کا سب سے زیادہ لائق وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ بڑی امیدیں رکھتے ہیں۔

بحار الانوار، ج 78، ص 379، ح 4

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha